مشہد: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین آج مشہد میں کی جائے گی۔ تدفین کے لیے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
حکام کے مطابق آیت اللہ علی خامنہ ای کا جسد خاکی عراق سے ایران منتقل کیا گیا، جس کے بعد اسے کربلا لے جایا گیا جہاں بڑی تعداد میں سوگواروں نے آخری دیدار کیا۔
بعد ازاں جسد خاکی کو ایران منتقل کر دیا گیا، جہاں آج مشہد میں تدفین کی جائے گی۔ تدفین کے موقع پر سکیورٹی اور انتظامی انتظامات بھی مکمل کیے گئے ہیں