میرا نے ٹرمپ کے نام بھی ٹویٹ کر دیا

میرا نے ٹرمپ کے نام بھی ٹویٹ کر دیا

اسلام آباد : پاکستانی فلمسٹار میرا حال ہی میں مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر کافی ایکٹو ہو گئی ہیں۔ کچھ دن قبل انہوں نے وزیر اعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کے نام ٹویٹ کیے لیکن مریم نواز نے ان ٹویٹس کا کوئی جواب نہیں دیا۔ تاہم اب انہوں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام ٹویٹ کیے جس نے انہیں ایک مرتبہ پھر سے خبروں کی زینت بنا دیا ہے۔ 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹویٹ میں اسلامک کانفرنس اور سعودی رہنماؤں سے ملاقات کو نتیجہ خیز قرار دی