Get Alerts

ایران کے ساتھ چند روز میں معاہدے کا منصوبہ پیش کر سکتا ہوں، مذاکرات اچھے انداز میں جاری ہیں: امریکی صدر

ایران کے ساتھ چند روز میں معاہدے کا منصوبہ پیش کر سکتا ہوں، مذاکرات اچھے انداز میں جاری ہیں: امریکی صدر

واشنگٹن: امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سنسنی خیز انکشاف کیا ہے کہ وہ آئندہ چند روز میں ایران کے ساتھ ایک نئے معاہدے کا منصوبہ پیش کر سکتے ہیں۔ انہوں نے تصدیق کی کہ اس وقت ایران کے ساتھ مذاکراتی عمل بہت اچھے اور مثبت انداز میں آگے بڑھ رہا ہے۔

میڈیا سے گفتگو کے دوران امریکی صدر نے درج ذیل اہم امور پر روشنی ڈالی۔امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ جاری بات چیت کے نتائج مثبت آ رہے ہیں اور فریقین ایک ایسے معاہدے کے قریب پہنچ رہے ہیں جو خطے میں امن کا ضامن بنے گا۔
 معاہدے کی امیدوں کے باوجود امریکی صدر نے واشنگٹن کے سخت موقف کو دہراتے ہوئے واضح کیا کہ جب تک حتمی معاہدہ طے نہیں پا جاتا، تب تک آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی پوری قوت کے ساتھ برقرار رکھی جائے گی۔

ٹیگز: