Get Alerts

امریکا کے ڈیٹرائٹ ایئر پورٹ پر طیارہ رن وے سے اتر گیا

 امریکا کے ڈیٹرائٹ ایئر پورٹ پر طیارہ رن وے سے اتر گیا

امریکا کے ڈیٹرائٹ ایئر پورٹ پر طیارہ رن وے سے اتر گیا

واشنگٹن : امریکا کے ڈیٹرائٹ ایئر پورٹ پر طیارہ رن وے سے اتر گیا۔ طیارے میں مشی گن یونیورسٹی کی باسکٹ بال ٹیم سمیت 109 مسافر اور عملے کے 7 افراد بھی سوار تھے۔حادثے سے طیارے میں سوار چند افراد معمولی زخمی ہوئے ہیں۔طیارہ بریکس لگانے کی وجہ سے رن وے سے اترا جس کی وجہ سے طیارے کو نقصان پہنچا۔انتظامیہ کے مطابق حادثے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔