Get Alerts
ڈی آئی خان : ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے دارازندہ میں کوچ گہری کھائی میں گرنے سے ایک خاتون سمیت 10افراد جاں بحق جبکہ12زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں اور لاشوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔