سرد ی میں خشک ہونٹوں سے جان چھڑانے اور خوبصورت بنانے کاآسان ترین طریقہ

سرد ی میں خشک ہونٹوں سے جان چھڑانے اور خوبصورت بنانے کاآسان ترین طریقہ

سرد ی میں خشک ہونٹوں سے جان چھڑانے اور خوبصورت بنانے کاآسان ترین طریقہ

لاہور: سردیوں میں اکثر ہونٹوں کے پھٹنے کی شکایات بڑھ جاتیں ہیں، جس کی وجہ سے کافی مشکل آتی ہے ۔ تاہم اس کا آسان ترین حل بھی بتا دیتے ہیں ۔ 

۔ہونٹوں کو نرم اور ملائم رکھنے کے لئے رات کو سوتے ہوئے بادام اور روغنی زیتون کا تیل استعمال کریں۔

۔دیسی موم میں لیموں کا رس ملا کر ہونٹوں پر لگائیں۔
۔بادام روغن یا زیتون کے تیل میں شہد ملا کر لگائیں۔
۔عرق گلاب میں گلیسرین ملا کر دن میں دو مرتبہ لگائیں،تازہ دودھ کی جھاگ ہونٹوں پر ملنے سے بھی ہونٹ گلابی ہوجاتے ہیں۔
۔ہونٹوں کی سیاہی دور کرنے کے لئے انگور یا چکوترے کا رس پسی ہوئی دار چینی میں ملا کر لگانے سے رنگت بدل جاتی ہے۔
۔گلاب کی پتیاں پیس کر انہیں دودھ میں ملا کر ہونٹوں پر لگائیں۔۔
ہونٹوں کوپھٹنے سے بچانے کے لئے دودھ یا بالائی بھی لگائی جاسکتی ہے۔