Get Alerts

بے حیائی پھیلانے کے الزام میں 20 سالہ ماڈل کو سخت سزا

Acctress Arrest, Houthi

حوثی فورسز نے 20 سالہ یمنی ماڈل کو  بے حیائی پھیلانے کے الزام میں 5 سال قید کی سزا سنا دی۔

حوثی فورسز نے ماڈل ’’انتصار -الحمادی ‘‘ کو فروری میں حراست میں لیا تھا ،انتصار کے ساتھ دیگر تین اور خواتین کو بھی قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

صنعا شہر کی عدالت میں ماڈل کے خلاف مقدمہ چلایا گیا جس میں ان پر بے حیائی پھیلانے اور منشیات رکھنے کا جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی گئی ہے۔