جڑواں 2“ نے 10روز میں کمائے 116.18کروڑ روپے

جڑواں 2“ نے 10روز میں کمائے 116.18کروڑ روپے

ممبئی : بالی وڈ فلم ”جڑواں 2“ نے 10روز میں مجموعی طور پر 116.18کروڑ کا بزنس کر لیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق فلم 29 ستمبر کو ریلیز کی گئی جو اب دوسرے ہفتے میں داخل ہو گئی ہے ‘فلم نے ریلیز کے پہلے ہفتے میں 98.08کروڑ کا بزنس کیا جبکہ فلم دوسرے ہفتے میں گزشتہ روز (اتوار) تک مجموعی طور پر 18.10کروڑ روپے کمائے اور 10 روز میں اب تک مجموعی طور پر 116.18کروڑ روپے کما چکی ہے.

فلم میں اداکار ورون دھون ،تاپسی پنو اور جیکولن فرنینڈس شامل ہیں۔

مصنف کے بارے میں