Get Alerts

وزیراعلیٰ پنجاب کا ہائی ٹیک فارم میکانائزیشن فنانسنگ پروگرام پورٹل لانچ

وزیراعلیٰ پنجاب کا ہائی ٹیک فارم میکانائزیشن فنانسنگ پروگرام پورٹل لانچ

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہائی ٹیک فارم میکانائزیشن فنانسنگ پروگرام کا پورٹل لانچ کر دیا۔ اس موقع پر مریم نواز نے کہا کہ یہ پروگرام صوبے میں زرعی انقلاب کا آغاز ثابت ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب کی زراعت کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنے کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں تاکہ کاشتکار زیادہ پیداوار حاصل کر سکیں۔

ٹیگز: