Get Alerts

چرچ میں ہونے والے دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

چرچ میں ہونے والے دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

مصر کے چرچ میں ہونے والے تباہ کن دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے ۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں صاف دیکھا جا سکتاہے کہ سکیورٹی اہلکارنے اسے اندرآنے سے بھی روکا جس کے تھوڑی دیر بعد دھماکہ ہو گیا ۔
واضح رہے کہ نو اپریل بروز اتوار کو الیگزنڈریا کے چرچ سینٹ مارکس کیتھڈریل میں خودکش دھماکہ ہو اتھا جس میں اب تک 47افراد جاں بحق ہو گئے تھے ۔