سعودی عرب  سمیت خلیجی ممالک میں عید الفطرکی نماز ادا

سعودی عرب  سمیت خلیجی ممالک میں عید الفطرکی نماز ادا

ریاض :سعودی عرب  سمیت خلیجی ممالک میں عید الفطر  کی نماز ادا کی گئی ۔مسجدالحرام اورمسجدنبوی میں نمازعیدکےروح پروراجتماعات ہوئے اور سلامتی کی دعائیں مانگی گئیں۔

افغانستان، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ ، انڈونیشیا، ملائیشیا، فلپائن میں   عید کی نماز کی اجتماعات ہوئے۔ بھارت اور بنگلہ دیش میں شوال کا چاندنظر  نہیں آیا تھا۔دونوں ممالک میں عید الفطر 11اپریل بروز جمعرات کو منائی جائے گی۔

مصنف کے بارے میں