Get Alerts

جیمزبانڈ کی خصوصی کار 15 اگست کو نیلامی کیلئے پیش کی جائے گی

جیمزبانڈ کی خصوصی کار 15 اگست کو نیلامی کیلئے پیش کی جائے گی


لاس اینجلس : ہالی وڈ اداکارجیمزبانڈ کو دشمنوں کے چنگل سے نکالنے والی خصوصی کار نیلامی کیلئے پیش کی جائے گی۔

کار منفرد ہتھیاروں کے ساتھ ساتھ مشین گن سے بھی لیس ہے، اس کی نیلامی سے 64 کروڑ سے 96 کروڑ روپے تک ملنے کی امید ظاہر کی جارہی ہے۔معروف جاسوس کردار جیمز بانڈ کے زیر استعمال رہنے والی یہ کار بس بٹن دبانے پر چلتا پھرتا ہتھیار بن جاتی ہے۔

اس کار میں 13 تبدیلیاں کی گئی ہیں جن میں دشمنوں کی گاڑیوں کے ٹائر برسٹ کرنے والے کانٹے،بلٹ پروف شیشے اور تیس بور کی دو میشن گنیں بھی شامل ہیں۔

ٹیگز: