Get Alerts

چیئرمین نیب نے رانا مشہود کے وارنٹ گرفتاری پر دستخط کر دیئے

چیئرمین نیب نے رانا مشہود کے وارنٹ گرفتاری پر دستخط کر دیئے

لاہور:چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے سابق صوبائی وزیر رانا مشہود کے وارنٹ گرفتاری پر دستخط کر دئیے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق وارنٹ گرفتاری پنجاب سپورٹس فیسٹول میں مبینہ گھپلوں کے کیس میں جاری کئے گئے ہیں ۔

وارنٹ گرفتاری نیب لاہور کے حوالے کر دیئے گئے ہیں۔