ٹرانسفر پوسٹنگ پرپابندی 

 ٹرانسفر پوسٹنگ پرپابندی 

اسلام آباد : ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی لگ گئی ہے۔  الیکشن کمیشن نے وفاقی سطح  پرپوسٹنگ ٹرانسفرپرپابندی لگادی ہے۔ 


 الیکشن کمیشن نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط لکھ دیا ہے۔الیکشن کمیشن کے خط میں کہا گیا  قومی اسمبلی اور وفاقی کابینہ  تحلیل ہو چکی ہے۔  نگران سیٹ اپ کی تشکیل تک ہر قسم کی ٹرانسفر  پوسٹنگ روک دی جائے۔ 


واضح رہےکہ نگران وزیر اعظم  کے نام پر مشاورت ہورہی ہے اور اگر ناموں پر اتفاق نہ ہوا تو  بنائی گئی کمیٹی اس کا فیصلہ کرے گی۔ 

مصنف کے بارے میں