مری پنڈی پوائنٹ سے افسوسناک خبر ,ہر طرف افرا تفری پھیل گئی

مری پنڈی پوائنٹ سے افسوسناک خبر ,ہر طرف افرا تفری پھیل گئی

مری کے علاقے پنڈی پوائنٹ سے افسوسناک خبر سامنے آگئی جس کے مطابق پنڈی پوائنٹ کے قریب جنگل میں آگ لگ گئی ہے ،جس نے دیکھتے ہی دیکھتے بڑے ایریا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ۔

نمائندہ نیو نیو ز کے مطابق مری کے علاقہ پنڈی پوائٹ کے قریب جنگل میں آگ لگ گئی ،تیز ہوائوں کی وجہ سے جنگل میں لگنے والی آگ نے شدت پکڑ لی اور ایک بڑے ایریا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے تیز ہوائوں کی وجہ سے آگ پر قابو پانے میں دشواری کا سامنا ہے ،جنگل میں لگنے والی آگ کی تاحال وجوہات معلوم نہ ہو سکیں۔

مصنف کے بارے میں