امیتابھ کا ”پیڈ مین“ میں مختصر کردار انٹرٹینمینٹ 10:08 PM, 10 Jan, 2017 نیوویب ڈیسک شیئر کریں ! ممبئی : اداکار امیتابھ بچن فلم ”پیڈ مین“ میں مختصر مگر اہم کردار نبھائیں گے۔ فلم میں اداکار اکشے کمار مرکزی کردار میں جلوہ گر ہوں گے۔ فلم کی پروڈیوسر اداکارہ ٹوئنکل کھنہ ہوں گی، فلم کی عکس بندی کا آغاز جلد ہو گا۔ مصنف کے بارے میں نیوویب ڈیسک News Source شیئر کریں !