تین سے پانچ سال کی مدت کے لیے 400 ارب روپے کے اسلامک بانڈز فروخت کرنے کا فیصلہ

تین سے پانچ سال کی مدت کے لیے 400 ارب روپے کے اسلامک بانڈز فروخت کرنے کا فیصلہ

کراچی :تین سے پانچ سال کی مدت کے لیے 400 ارب روپے کے اسلامک بانڈز فروخت کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔
 نگران حکومت نے سٹاک ایکس چینج کے ذریعے تین سے پانچ سال کی مدت کے لیے 400 ارب روپے کے اسلامک بانڈز فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔


وزارتِ خزانہ ذرائع کے مطابق اسلامک بانڈز 24 جنوری، 21 فروری اور 20 مارچ کو تین نیلامیوں میں فروخت کیے جائیں گے۔

 100 ارب روپے کے اسلامک بانڈز ایک سال کے لیے فروخت کیے جائیں گے۔ 150 ارب مالیت کے اسلامک بانڈز فکسڈ اور فلوٹنگ ریٹ پر 3 اور 5 سال کی مقررہ مدت پر فروخت کیے جائیں گے۔

مصنف کے بارے میں