Get Alerts

پاکستان اور سری لنکا کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر، تیسرا کل دمبولا میں

پاکستان اور سری لنکا کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر، تیسرا کل دمبولا میں

دمبولا :پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی نذر ہو گیا اور کھیل ملتوی کر دیا گیا۔گرین شرٹس نے پہلے میچ میں ایک صفر کی برتری حاصل کی ہے۔تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی کل دمبولا میں کھیلا جائے گا، جس میں سریز کا فیصلہ ہوگا۔

ٹیگز: