Get Alerts

ڈی جی آئی ایس پی آر کا ہنگامی پریس کانفرنس کا فیصلہ 

ڈی جی آئی ایس پی آر کا ہنگامی پریس کانفرنس کا فیصلہ 
سورس: File

راولپنڈی:  آئی ایس پی آر کے ڈی جی میجر جنرل بابر افتخار تھوری دیگر بعد ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے۔ 

ڈی جی آئی ایس پی آر کی نیوز کانفرنس اس وقت ہو رہی ہے جب اپوزیشن کی طرف سے عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کرائی گئی ہے اور حکومت اس حوالے سے قومی اسمبلی کا اجلاس 14 مارچ کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔