Get Alerts

 پاکستان کے لیے انتہائی قابل فخر اور تاریخ ساز مناظر، JF-17  تھنڈر کی خصوصی ویڈیو منظرعام پر

 پاکستان کے لیے انتہائی قابل فخر اور تاریخ ساز مناظر، JF-17  تھنڈر کی خصوصی ویڈیو منظرعام پر

راولپنڈی: پاکستان کے لیے انتہائی قابل فخر اور تاریخ ساز مناظر، JF-17  تھنڈر کی خصوصی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔
بھارتی S-400 سسٹم کو تباہ کرنے کے لیے اڑان بھرنے والے JF-17  تھنڈر کی خصوصی ویڈیو منظرعام پرآئی ہے۔ہائپر سونک میزائل لے جا کر بھارتی S -400 سسٹم کو تباہ کرنے والے JF-17 تھنڈر نے بھارتی S-400 سسٹم کو تباہ کر کے بھارت کا غرور خاک میں ملادیا۔
پاکستان کے لیے یہ ایک انتہائی قابل فخر لمحہ ہے، جس میں ملکی افواج کی پیشہ ورانہ مہارت اور جدید ٹیکنالوجی کا ثبوت سامنے آیا۔ اس کامیاب آپریشن نے یہ ثابت کر دیا کہ پاکستان کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔

ٹیگز: