Get Alerts

عرفان خان کا سکرٹ پہن کر فوٹو شوٹ

عرفان خان کا سکرٹ پہن کر فوٹو شوٹ

ممبئی: بالی وڈ اداکار عرفان خان نے جی کیو میگزین کے فوٹوشوٹ کے لئے سکرٹ پہن لی۔

اداکار عرفان خان جی کیو میگزین کی سالگرہ کے موقع پر خصوصی شمارے کے لئے سکرٹ میں فوٹو شوٹ کرایا اور اس موقع پر جی کیو میگزین نے اداکار عامر خان، رنویر سنگھ عرفان خان اور سدھارتھ ملہوترا کو ”مین آف دا ایئر“  ایوارڈز بھی دیئے۔