Get Alerts

اسپیکر قومی اسمبلی نے شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے

اسپیکر قومی اسمبلی نے شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے
کیپشن: فائل فوٹو

اسپیکر قومی اسمبلی نے شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے ،
تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیش لیڈر کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے ہیں‌اور 17 اکتوبر سے رواں سیشن تک شہباز شریف کو روزانہ قومی اسمبلی لایا جائے گا.
پروڈکشن آرڈر کے لیے اپوزیشن کی طرف سے درخواست دی گئی تھی .