Get Alerts

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

راولپنڈی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے اعلان کیا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج دوپہر 2 بج کر 30 منٹ پر کور ہیڈکوارٹر پشاور میں پریس کانفرنس کریں گے۔

اس پریس کانفرنس میں ملکی سیکیورٹی کی صورتحال اور دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشنز اور اقدامات پر اہم معلومات فراہم کی جائیں گی۔ اس موقع پر فورسز کی جانب سے کی گئی حالیہ کارروائیوں اور مستقبل کے منصوبوں پر بھی روشنی ڈالی جائے گی۔

ٹیگز: