Get Alerts

بھارتی اوپنرز کے چوکوں اور چھکوں کی برسات کے بعد بارش کی انٹری 

بھارتی اوپنرز کے چوکوں اور چھکوں کی برسات کے بعد بارش کی انٹری 

کولمبو : کولمبو میں جاری پاک بھارت میچ میں بارش کی انٹری کے بعد کھیل روک دیا گیا۔فیلڈ اور پچ کو ڈھانپ دیاگیا۔۔پاکستان  نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

بھارت کےدونوں اوپنرز  نے قومی باؤلرز کے خلاف جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا۔۔روہت شرما اور شبمن گل نے121رنز کی پارٹنر شپ قائم کی۔شبمن گل 58رنز بنا کر شاہین  شاہ کا شکار بنے۔روہت شرما کو شاداب خان نے آؤٹ کیا۔

بارش کی وجہ سے کھیل رکنے سے قبل  ویرات کوہلی 8 اور کے ایل راہول 17 رنز بناکر کریز پر موجود  تھے۔ 24.1 اوورز میں بھارت نے 147 رنز بنائے ہیں۔میچ بارش کی وجہ سے فی الحال رکا  ہوا ہے۔اگر آج میچ نہ ہوا تو کل جہاں میچ رکا ہے ادھر سے ہی شروع ہوگا۔ 

ٹیگز:

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Unknown: write failed: No space left on device (28)

Filename: Unknown

Line Number: 0

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Unknown: Failed to write session data (files). Please verify that the current setting of session.save_path is correct (/var/lib/php/session)

Filename: Unknown

Line Number: 0