Get Alerts

وینا ملک کے پہلے گیت نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

وینا ملک کے پہلے گیت نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

لاہور: وینا ملک کے کیرئیر کے پہلے گیت کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ وینا ملک کی جانب سے شوبز کی دنیا میں دوبارہ واپسی ہوئی ہے۔

وینا ملک کے کیرئیر کے پہلے گیت کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔ وینا ملک کی جانب سے خصوصی طور پر پاک افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ملی نغمہ ریلیز کیا گیا ہے