Get Alerts

تھائی لینڈ کی 91 سالہ خاتون نے بیچلرز ڈگری حاصل کرلی

تھائی لینڈ کی 91 سالہ خاتون نے بیچلرز ڈگری حاصل کرلی

بنکاک : تھائی لینڈ کی ایک 91 سالہ خاتون نے بیچلرز ڈگری حاصل کر  لی۔

ڈگری حاصل کرنے والی کملان جناکل نے ایک انٹرویو میں کہا کہ پڑھائی کیلئے کبھی بھی دیر نہیں ہوتی۔ انہوں نے کہا کہ وہ ہمیشہ سے یونیورسٹی کی تعلیم حاصل کرنا چاہتی تھیں لیکن جوانی میں انہیں موقع نہ ملا۔

کملان جناکل نے 72 سال کی عمر میں تعلیم حاصل کرنے کا سلسلہ شروع کیا۔

ٹیگز: