Get Alerts

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اہم دورہ پر برطانیہ پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اہم دورہ پر برطانیہ پہنچ گئے
سورس: File

لندن :آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اہم دورے پر برطانیہ پہنچ گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر  کے مطابق  آرمی چیف رائل ملٹری اکیڈمی، سینڈھرسٹ میں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ دورے کے دوران برطانیہ کی عسکری قیادت سے بھی ملاقات کریں گے۔