Get Alerts

الیکشن کمیشن نے تین نئی سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کر لیا، سیاسی جماعتوں کی تعداد 171 ہوگئی

الیکشن کمیشن نے تین نئی سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کر لیا، سیاسی جماعتوں کی تعداد 171 ہوگئی

اسلام آباد :الیکشن کمیشن نے تین نئی سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کر لیا ہے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تین نئی سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کرلیا ہے اوراس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ہے۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے حصارمسلم پارٹی، اپنی پارٹی پاکستان اور حق دوتحریک بلوچستان کورجسٹر کرلیا ہے۔

مزید 3 جماعتوں کی رجسٹریشن کے بعد ملک میں سیاسی جماعتوں کی تعداد 171 ہوگئی۔

ٹیگز: