Get Alerts

صدرِ مملکت کی مختلف ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری

صدرِ مملکت کی مختلف ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری

اسلام آباد: صدرِ مملکت نے لاہور ہائیکورٹ، سندھ ہائیکورٹ، پشاور ہائیکورٹ، اسلام آباد ہائیکورٹ اور بلوچستان ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری دے دی۔

صدرِ مملکت نے سندھ ہائیکورٹ اور لاہور ہائیکورٹ کے بعض ایڈیشنل ججز کی بطور مستقل ججز توثیق کی منظوری بھی دے دی ہے۔

مختلف ہائیکورٹس میں ججز کی تقرری اور توثیق سے متعلق منظوری آئینی تقاضوں اور متعلقہ سفارشات کی روشنی میں دی گئی ہے۔

ٹیگز: