Get Alerts

راولپنڈی: مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا ملزم ہلاک

راولپنڈی: مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا ملزم ہلاک

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مال روڈ پر فائرنگ کرنے والے مسلح ملزم کو ہلاک کردیا۔

ذرائع کے مطابق ہلاک ملزم کی شناخت ضلع خیبر کے رہائشی محمد حسین کے نام سے ہوئی ہے، جو پاکستان تحریک انصاف کا سرگرم رکن تھا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ملزم کے قبضے سے پی ٹی آئی کا پارٹی پرچم، اسلحہ، گولیاں اور اہم دستاویزات بھی برآمد ہوئی ہیں۔واقعے سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں۔

ٹیگز: