Get Alerts

ایئرلائن کے عملے کامینیکوئن چیلنج

ایئرلائن کے عملے کامینیکوئن چیلنج

رکی کی قومی ایئرلائن کے عملے پرمینیکوئن وائرس کا حملہ،کچھ منٹ کے لئے سب ساکت ہوگئے،

ترکی: ترکی کی قومی ایئرلائن کے عملے پرمینیکوئن وائرس کا حملہ،کچھ منٹ کے لئے سب ساکت ہوگئے،دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہونے والے دلچسپ مینیکوئن چیلنج کا بخار بچوں اور بڑوں ہر ایک کے سر پر سوار ہے لیکن اب اس بخار نے جہا ز کے عملے کو بھی اپنے گھیرے میں لے لیا ہے۔

ترکی کی ایئرلائن میں یہ دلچسپ منظر اس وقت دیکھنے میں آیا جب جہاز کے عملے نے کچھ منٹ کے لئے اپنی اپنی جگہ ساکت ہوکر مینیکوئن چیلنج کو بھرپور انداز میں پورا کیا ۔