ایک اور بڑی کامیابی، سندھ میں گیس کا تیسرا ذخیرہ دریافت

ایک اور بڑی کامیابی، سندھ میں گیس کا تیسرا ذخیرہ دریافت

کراچی :سندھ میں ایک اور گیس کاذخیرہ دیافت  ہوا ہے۔  اس سلسلے میں ایک اور بڑی کامیابی ملی ہے۔  صوبے سندھ کے علاقے ڈھرکی میں ایک اور گیس کا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا، جس سے یومیہ سترہ ملین سٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس حاصل ہوگی۔
ماڑی پٹرولیم کو سندھ کے علاقے ڈھرکی میں ایک اور بڑی کامیابی مل گئی۔

کمپنی کی جانب سے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ماڑی پٹرولیم نےصوبے سندھ کے علاقے ڈھرکی میں ایک اور گیس کاذخیرہ دریافت کر لیا، جس سے یومیہ سترہ ملین سٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس حاصل ہو گی۔


کمپنی نے ڈھرکی کے علاقے میں سترہ سو چالیس میٹر تک کھدائی کی، کمپنی کی اس علاقے میں یہ تیسری گیس کی دریافت ہے۔

مصنف کے بارے میں