Get Alerts

پاکستان قونصلیٹ جنرل نے فروری 31 دن کا بنا ڈالا

پاکستان قونصلیٹ جنرل نے فروری 31 دن کا بنا ڈالا

گوجرانوالہ: پاکستانی قونصلیٹ جنرل نے نئی تاریخ رقم کردی۔ فروری کے مہینے کو 31 دن کا بنا ڈالا۔

گوجرانوالہ: پاکستانی قونصلیٹ جنرل نے نئی تاریخ رقم کردی۔ فروری کے مہینے کو 31 دن کا بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی قونصلیٹ جنرل نے انوکھا کارنامہ سرانجام دیکر نئی تاریخ رقم کر ڈالی، فروری کے مہینے کو 31 دن کا بنا دیا ۔ گوجرنوالہ کے شہری کے پاسپورٹ پر31 فروری تک ویزہ میں توسیع کر ڈالی ۔ پاسپورٹ کی کاپی نیو نیو ز نے حاصل کر لی۔