"تمیز کریں ، آپ کا چچا ہوں" ، پرویز خٹک کا نعروں پر ردعمل

پشاور:تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک  اپنے حلقے میں باہر نکلے تو پی ٹی آئی کارکنان نے شدید نعرے  بازی کی، اس پر پرویز خٹک نے رد عمل بھی دیا۔  اس موقع پر پرویز خٹک نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کچھ تمیز کر لیں ، میں آپ کا چچا ہوں۔ 

تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک عام انتخابات میں دو حلقوں سے شکست کھانے کے بعد اپنے حلقے میں باہر نکلے تو انہیں تحریک انصاف کے کارکنان نے گھیر لیا۔

اس موقع پر پرویز خٹک نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کچھ تمیز کر لیں ، میں آپ کا چچا ہوں۔
واضح رہے کہ پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے سربرہ دو حلقوں سے الیکشن ہار گئے ہیں اور ان کے دو بیٹوں کو بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

مصنف کے بارے میں