Get Alerts
دادو:دادو کے علاقے میہڑ میں کار حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق حادثہ کوہیڑو اٹک پمپ کے قریب پیش آیا، جہاں دھند کے باعث حدِ نگاہ کم تھی۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھند ہی حادثے کی بنیادی وجہ تھی۔