Get Alerts

دوست ممالک سے 9 ارب ڈالر ملے ، ملکی قرضے 31 ہزار ارب ڈالر تک جا پہنچے

دوست ممالک سے 9 ارب ڈالر ملے ، ملکی قرضے 31 ہزار ارب ڈالر تک جا پہنچے
کیپشن: image by facebook

 اسلام آباد:وزیر مملکت حماد اظہر نے قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کر دیا ، بتایا گیا کہ مجموعی قرضے 31 ہزار ارب ڈالر تک پہنچ چکے ہیں ۔

95 ترقیاتی منصوبوں کے لیے فنڈز جاری کیے ہیں ، نئی راشن کارڈ سکیم شروع کر رہے ہیں ، صوبوں کے لیے تین ہزار دو سو ستتر ارب روپے رکھے گئے ہیں ، کمرشل قرضے سود پر لیے گئے ہیں۔

آئی ایم ایف سے چھ ارب ڈالر کا معاہدہ ہو گیا ہے ، بجلی کے نظام کا قرضہ 1200 ارب تک پہنچ گیا ہے ۔95 ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کے لیے فنڈز جاری کیے گئے ہیں ، دوست ممالک سے 9 ارب ڈالر کی امداد ملی ، حکومتی اخراجات 466 ارب روپے سے کم کر کے 437 ارب روپے تک لے کر آئے ہیں۔ومی