محمد عامر انگلینڈ کے بعد آسٹریلیا کیخلاف بھی شاندار پرفارمنس کیلئے پر عزم

محمد عامر انگلینڈ کے بعد آسٹریلیا کیخلاف بھی شاندار پرفارمنس کیلئے پر عزم
کیپشن: image by Cricinfo

ٹوئنٹن:فاسٹ بائولر محمد عامر نے انگلینڈ کے بعد آسٹریلوی بلے بازوں کیخلاف خصوصی حکمت عملی اپنانے کے لیے پر عزم ہیں۔

تفصیلات کے مطابق قومی فاسٹ بائولر محمد عامر نے انگلینڈ کے خلاف بھی اپنی جارحانہ بائولنگ سے انگلش بلے بازوں کو پریشان کیا اور دو اہم وکٹیں حاصل کی تھیں۔

اب کل کے اہم میچ میں بھی محمد عامر کینگروز کے بلے بازوں کے خلاف خصوصی حکمت عملی اپنانے کے لیے پر عزم ہیں ۔