لندن: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر سمیت تمام اہم مسائل بات چیت کے ذریعے حل کیے جا سکتے ہیں۔
بھارت کو اپنی دہشتگردی کی پالیسی ترک کرنا ہوگی۔ بلاول نے کہا کہ اگر امریکہ کو بھارت کو کان سے پکڑ کر بات چیت تک لانا پڑے تو یہ دنیا کے مفاد میں ہوگا تاکہ خطے میں امن قائم ہو سکے۔