Get Alerts

اداکارہ بینش چوہان کے عمرہ ادائیگی کی تصاویر منظر عام پر آگئی

 اداکارہ بینش چوہان کے عمرہ ادائیگی کی تصاویر منظر عام پر آگئی

اداکارہ بینش چوہان کے عمرہ ادائیگی کی تصاویر منظر عام پر آگئی

پاکستان کے شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ بینش چوہان کے عمرہ ادائیگی کی تصاویر منظر عام پر آگئی ہیں ۔معروف اداکارہ بینش چوہان نے اپنے شوہر اور بیٹے کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کی، جس کے بعد لی گئی تصاویرانہوں نے سوشل میڈیا پر  پوسٹ کردیں ۔بینش چوہاں پاکستان کے کئی ڈراموں میں اپنا کردار ادا کرچکی ہیں، اداکارہ کو لکس اسٹائل ایوارڈ میں بہترین اداکارہ کے ایوارڈ سے بھی نوازا جا چکا ہے ۔