Get Alerts

 بینکوں کےاوقات کا اعلان

 بینکوں کےاوقات کا اعلان

کراچی :رمضان المبارک میں  بینکوں کےاوقات کا اعلان کردیاگیا۔ سٹیٹ بینک نے رمضان المبارک کے دوران دفتری اور کاروباری اوقات کا اعلان کر دیا ہے۔

پیر تا جمعرات صبح 9 بجے سے سہ پہر ساڑھے 3 بجے تک جبکہ دو سے ڈھائی بجے تک نماز کا وقفہ ہوگا۔ جمعہ صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ایک بجے تک بلا وقفہ کام جاری رہے گا۔

ٹیگز: