Get Alerts

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری

کراچی: آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، فی تولہ سونا 3,700 روپے مہنگا ہو کر 543,262 روپے تک پہنچ گیا۔
اسی طرح، 10 گرام سونے کی قیمت میں 3,172 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور یہ 465,759 روپے ہو گئی۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا، جہاں فی اونس سونا 37 ڈالر کے اضافے کے بعد 5,205 ڈالر ہو گیا ہے۔
 
 
 

ٹیگز: