Get Alerts

وزیردفاع خرم دستگیر خان کو وزیر خارجہ کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا

وزیردفاع خرم دستگیر خان کو وزیر خارجہ کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا
کیپشن: مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عامہ کا اجلاس ،

اسلام آباد: وزیردفاع خرم دستگیر خان کو وزیر خارجہ کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا۔خرم دستگیر وزیر دفاع کے طور پر ذمہ داریاں سر انجام دے رہے ہیں۔
ذرائع کےمطابق خرم دستگیر بیک وقت وزارت دفاع اور خارجہ کے قلمدان سنبھالیں گے ۔
خیال رہے کہ وزارت خارجہ کا عہدہ خواجہ آصف کی نااہلی کےبعد  خالی ہوا تھا۔