Get Alerts

غیر ملکیوں کے خلاف بڑا کام کرنے کے بعد سعودی حکومت کا موقف بھی سامنے آگیا

غیر ملکیوں کے خلاف بڑا کام کرنے کے بعد سعودی حکومت کا موقف بھی سامنے آگیا

غیر ملکیوں کے خلاف بڑا کام کرنے کے بعد سعودی حکومت کا موقف بھی سامنے آگیا

ریاض:وزیرمحنت و سماجی فروغ علی الغفیص نے واضح کیا ہے کہ تارکین وطن پر فیس مقرر کرنے کا بنیاد ی مقصد منفرد صلاحیتوں کے ماہر افراد کی خدمات حاصل کرنا ہے۔

فی الوقت مملکت میں موجود 85فیصد تارکین کی ڈگریاں ثانوی اسکول سے زیادہ نہیں۔ انہو ں نے کہا کہ ہماری وزارت بیروزگاری کی شرح 7 فیصد تک لانے کی کوشش کر رہی ہے۔