Get Alerts

آسٹریلیا سے شکست کے بعد وزیر اعظم کا قومی ٹیم کے نام  ٹوئٹر پیغام 

PM Imran Khan,Pakistan Team,Australia Win Semi Final

اسلا م آباد:آسٹریلیا سے شکست کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ مجھے معلوم ہے اس وقت ٹیم کیا محسوس کر رہی ہے ،مجھے کرکٹ کے میدان میں ایسی مایوسیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔

وزیر اعظم عمران خان نے ٹیم آسٹریلیا کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم کی جو اس وقت حالت ہے بخوبی جانتا ہوں ،کیونکہ مجھے بھی ایسی بہت سی مایوسیوں کا سامنا کرنا پڑا ۔