دبئی: Gtex کے ہفتہ وار نمائشی میلے میں ہائی ٹیکنالوجی پر مبنی آنکھوں والے ڈرون متعارف کر دئیے گیے۔ یہ تیزی سے اڑتے ہیں ۔
اس کے علاوہ یہ ڈرونز ہنگامی صورتحال والی جگہ پر خود سے پہنچے گیں اور لائیو سڑیمنگ بھی کریں گے۔ان ڈرونز کے اندر آگ کے آٹومیٹک سینسرز لگائے گئے ہیں جس کی وجہ سے یہ دبئی پولیس اور فائر فائیٹرز کی ٹیم کی آگ سے نپٹنے کے لیے مدد کریں گے۔