راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے جہاں قیام کے دوران وہ برطانوی سول و ملٹری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔
COAS arrived in London, UK for official visit. Will have interaction with civil and military leadership.
— Maj Gen Asif Ghafoor (@OfficialDGISPR) October 11, 2018
آئی ایس پی آر کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے ہیں۔ برطانیہ میں قیام کے دوران آرمی چیف میزبان ملک کی سول و ملٹری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے جن میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی تعاون بڑھانے سمیت امور پر گفتگو ہو گی۔