Get Alerts

سعودی عرب میں شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی کے متعلق بڑا حکم جاری

سعودی عرب میں شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی کے متعلق بڑا حکم جاری

ریاض: سعودی عرب کی  پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے واضح کیا ہے کہ رینٹ اے کار ایجنسیوں کو قومی شناخت کارڈ کی فوٹو کاپی لینے کا کوئی حق نہیں پہنچتا۔

کارگو ایجنسیاں بھی اس کی مجاز نہیں۔ پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے ٹوئٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر واضح کیا کہ ہمارے قواعد و ضوابط اور احوال مدنیہ کے قوانین کے بموجب شناختی کارڈ کی فوٹو اسٹیٹ لینا منع ہے سب لوگ اس کی پابندی کریں۔