Get Alerts

نائن الیون کو 25 سال مکمل، عالمی سیاست پر اثرات برقرار

نائن الیون کو 25 سال مکمل، عالمی سیاست پر اثرات برقرار

 واشنگٹن: امریکا میں 11 ستمبر 2001 کو ہونے والے نائن الیون دہشتگرد حملوں کو 25 سال مکمل ہوگئے، تاہم سانحے کے اثرات آج بھی دنیا بھر میں محسوس کیے جا رہے ہیں۔

 حملوں میں تقریباً 3 ہزار افراد ہلاک ہوئے، جبکہ امریکا کی جانب سے دہشتگردی کے خلاف جنگ کے آغاز کے بعد افغانستان سمیت مختلف خطوں میں جنگوں اور سیاسی تبدیلیوں کا سلسلہ شروع ہوا۔ نائن الیون نے عالمی سلامتی اور بین الاقوامی سیاست کا منظرنامہ بھی تبدیل کر دیا۔

ٹیگز: