معروف پشتو گلوکار شاہ سوار خان کو خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا

پشاور: معروف پشتو گلوکار شاہ سوار خان کو خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ مردان سے تعلق رکھنے والی خاتون نے پولیس اسٹیشن میں رپورٹ درج کرائی کہ شاہ سوار خان نے انہیں ورغلا کر پشاور بلایا اور پھر زیادتی کا نشانہ بناڈالا جس پر پشاور پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا ہے۔