Get Alerts

افغان طالبان کی جانب سے پابندی کے بعد ریڈ کراس نے افغانستان میں کام بند کر دیا

افغان طالبان کی جانب سے پابندی کے بعد ریڈ کراس نے افغانستان میں کام بند کر دیا
کیپشن: image by facebook

کابل: افغان طالبان کی جانب سے پابندی عائد کیے جانے کے بعد ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی ریڈکراس نے افغانستان میں اپنا کام بند کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق افغان طالبان کی جانب سے پابندی عائد کیے جانے کے بعد ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی ریڈ کراس نے افغانستان میں اپنا کام بند کر دیا

ہے۔

افغان طالبان کی جانب سے ڈبلیو ایچ او کی ویکسین مہم پر اعتراضات اٹھائے تھے کہ اس کو فوری طور پر بند کیا جائے لیکن افغان طالبان نے اس کو اسلام مخالف قرار دے دیا تھا ۔